اُردو پوائنٹ پکوان

چاول کے آٹے کا میٹھا


دیگچے میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھائیں اور اس میں لونگ اور الائچیاں بھون لیں
چاول کا آٹا ڈالیں اور خوب بھونیں
آٹا سرخی مائل ہو جائے تو چینی شامل کر دیں چینی کا پانی خشک ہو جائے تو زعفران ڈال دیں
پھر کیوڑہ ڈال کر دم لگا دیں
پندرہ منٹ بعد اتار لیں۔ طشتری میں ڈالیں
ناریل، بادام اور پستہ گھی میں تل کر میٹھے میں بگھار لگا دیں
ورق لگائیں اور سرخ گلاب کی پتیاں بھی سجا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ