اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کی مٹھائی


دیگچہ لیں اور چینی میں ایک پاؤ پانی ڈال کر اسے چولہے پر چڑھا دیں
ساتھ میں کھانے کا رنگ شامل کر دیں
پانی خشک ہو جائے اور شیرہ پکنے لگے تو چھلکا اتارے کر بادام ڈال دیں
باداموں پر چاشنی کی تہ جم جائے تو چھلنی میں چھان کر خشک کر لیں
باداموں کو طشتری میں نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں
مزے دار مٹھائی تیار ہو گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ