اُردو پوائنٹ پکوان

اندرسے


چاول دھو کر تین چار گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں
پھر باریک پیس کر تھوڑا سا گھی اور کھانے کا سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں
چینی میں پانی ڈال کر ایک تار کی چاشنی تیار کر یں اور رکھ لیں
اب کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اس میں پسے ہوئے چاولوں کی گولیاں تِل لگا کر تل لیں
یہ گولیاں سرخ کر کے نکالیں اور چاشنی میں ڈالتی جائیں
خیال رکھیں کہ گولیاں چاشنی میں اچھی طرح ڈوب جائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ