اُردو پوائنٹ پکوان

اندرسہ


چاول خوب دھو کر بھگو دیں
چھلنی میں نکال کر باریک پیس لیں
ان میں چینی ملا دیں
اب گو لیاں بنا کر ان پر تل لگا کر رکھیں
گھی کو کڑاہی میں گرم کر یں اور گولیاں تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ