اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن چھولے



کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں لہسن ،ٹماٹر ،لال مرچ ،ہلدی اور گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں ۔
جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو تیل علیحدہ ہونے لگے تو اس میں دو پیالی پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں ۔
ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب گوشت گلنے پر آجائے
 تو ا س میں ابلے ہوئے چنے دالیں اور بھنا ہوا کٹا ہوا دھنیا زیرہ ،گرم مصالحہ اور باریک کٹی ہوئی ادرک چھڑک کر دم پر رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ