اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ اور چنے کی دال


دال کو صاف کر کے بھگو دیں
قیمے میں پیاز، لہسن، ادرک کاٹ کر اور گرم مصالحہ ڈال کر چڑھا دیں
گلانے کے لئے تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں
جب پانی خشک ہونے لگے تو گھی ڈال کر بھونیں تاکہ پیاز اور لہسن کے ٹکڑے ثابت نہ رہیں
جب گھی چھوڑنے لگے تو اس میں دال شامل کر دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ گل جائے
بہت ہلکی آنچ پر پکائیں
دال گل جائے تو سبز مرچ اور دھنیا ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ