اُردو پوائنٹ پکوان

ہری مونگ دال کے منگورے


دال کو 1 گھنٹہ بھگو دیں
پھر پانی نکال کر چوپر میں دردرا پیس لیں
پیالے میں دال ‘ نمک ‘ کٹی ہوئی لال مرچیں‘ ادرک‘ پیاز‘ ہری مرچیں‘ ہرا دھنیا‘ کٹا ہوا دھنیا‘ کٹا ہوا زیرہ اور کھانے کا سوڈا ڈال کر مکس کرلیں
خراہی میں تیل گرم کر کے منگورے ڈال کر کرسپی فرائی کرلیں
سنہری ہوجائیں تو سرونگ پلیٹ میں ٹشو پیپر پر نکلا کر چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ