اُردو پوائنٹ پکوان

سوادی مرغی


مرغی کے 8 پیس کر کے اس پر ہلدی لال مرچ نمک اور ادرک لہسن لگا کر 10 منٹ رکھ دیں
اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں
اب اس میں جو مرغی تیار کر کے رکھی تھی ڈال دیں
بھون کر اس میں پسا ہوا بادام دہی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آجائے
اب جو آپ نے ہرا دھنیاہری مرچ اور پو دینہ باریک کاٹ کر رکھا تھا اوپر ڈال دیں اور ساتھ لیموں بھی رکھیں اور روٹی کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ