اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹی مرغی


مرغی کے ٹکڑے گھی میں سرخ کر کے رکھ لیں
دیگچی میں گھی ڈال کر پیاز بادامی کر لیں
ادرک، لہسن، ٹماٹر اور نمک مرچ ڈال دیں
تھوڑی دیر بعد مرغی کا گوشت بھی ڈال دیں اور خوب بھونیں
مرغی کا گوشت ٹماٹر کے چھوڑے ہوئے پانی میں ہی گل جائے گا
یہ مرغی بہت لذیذ تیار ہوتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ