اُردو پوائنٹ پکوان

بالٹی گوشت


کڑاہی میں یا دیگچی میں آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ تک گرم کریں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں
 اس میں ادرک لہسن ،نمک اور گوشت ڈال کر ڈھک دیں ہلکی آنچ پر پکائیں
گوشت اپنی ہی پانی میں گل جائے
پانی خشک ہونے پر اس میں لال مرچ ،دھنیا اورزیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں
 اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر ڈال دیں ۔
ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹرگل جائیں اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں ۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر نان یا چپاتی کیساتھ پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ