اُردو پوائنٹ پکوان

مٹر چاٹ


سوکھے ہوئے مٹر کو رات بھر پانی میں بھگو دیں ۔
 صبح نکال کر ایک کڑھائی میں ڈالیں اور پانی ڈال کر بیکنگ پاؤڈر اور ہینگ ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں
یہاں تک کہ نرم ہو جائے
 آپ اس پر چاٹ مصالحہ ڈال کر پھینٹا ہوا دہی اور املی کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ