اُردو پوائنٹ پکوان

لوبیا کی چاٹ


لوبیا صاف کر کے پانی میں 8گھنٹے بھگو دیں۔
 پانی میں کھانے کا سوڈا اور نمک ڈال کر ابا لیں اور لوبیا خوب گل جائے تو اتار لیں۔
 املی نیم گرم پانی میں اچھی مل لیں  اور چھلنی میں چھان لیں۔
نمک، سفید زیرہ، چاٹ مصالحہ اور لال مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
 لوبیاں میں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ ڈال کر املی میں کچھ دیر پکائیں اور چینی شامل کر دیں۔
لوبیامیں ٹماٹر چیزیں ملا دیں اور ٹماٹر، ہری مرچ سے سجا دیں۔
نوٹ:اگر املی استعمال نہ کرنا چاہیں تو لیموں نچوڑ کر تمام چیزیں ملا دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ