اُردو پوائنٹ پکوان

لوبیا چاٹ


اشیاء: لوبیا(چھوٹا ) کلو نمک ایک چائے کا چمچہ سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ بڑے آلو(ابلے ہوئے) چار عدد لوبیا چاٹ مصالحہ حسب ضرورت دہی کلو ترکیب: لوبیا کو ایک گھنٹہ بھگو کر دیگچی میں ڈالیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ لوبیا گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔ ساتھ نمک اور لال مرچ بھی ڈال دیں ۔ گلنے کے بعد لوبیا کو سرونگ ڈش میں نکا لیں ۔ ساتھ ابلے ہوئے آلو ،دہی اور لویبا چاٹ ڈال کر مزیدار چاٹ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ