اُردو پوائنٹ پکوان

بگھارے دہی بڑے


شان دہی بڑا چاٹ مصالحہ اور دہی بڑا مکس ایک پیالے میں ڈالیں
اس میں تھوڑا پانی ملا کر پھینٹ لیں اور گرم تیل میں پکوڑے فرائی کر یں
پانی میں تھوڑا نمک ملا کر رکھیں
پکوڑے ٹھنڈے کر کے نمک کے پانی میں ڈالیں
تھوڑی دیر بعد پکوڑے نکال کر ہاتھ سے دبا دبا کر پانی نکال دیں
ڈش میں رکھیں
دہی میں چینی ملا کر پھینٹ لیں اور پکوڑوں پر ڈالیں
اوپر سے شان دہی بڑ اچاٹ مصالحہ چھڑک دیں
مزیدار مونگ دال کے دہی بڑے تیار ہے سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ