اُردو پوائنٹ پکوان

آلو چاٹ


ایک نان اسٹک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں آلو شامل کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو سنہری براؤن رنگت اختیار کر جائیں
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
ایک جانب رکھ دیں
سبز مرچ۔ دھنیا۔ پودینے کے پتے اور ادرک باہم یکجا کریں
ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں (اگر ضرورت محسوس ہو تو تھوڑا سا پانی بھی شامل کر لیں) اور ان کی ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
ایک جانب رکھ دیں
آلو۔۔ تیار کردہ پیسٹ۔ چاٹ مسالہ۔ لیموں کا جوس (رس) ایک پیالے میں باہم یکجا کریں
آہستگی کے ساتھ اچھا لیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پنجابی چاٹ، چنا چاٹ، دہلی بھلے وغیرہ


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ