اُردو پوائنٹ پکوان

سیب کی چٹنی


سیب چھیل کر کدو کش کر لیں
ایک کپ پانی ڈال کر مدھم آنچ پر چولہے پر رکھیں
گل جائیں تو باقی تمام چیزیں ڈال کر پکائیں
وقتا فوقتاً چمچ چلائیں
پانی خشک ہونے پر اتار لیں
توس پر لگا کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ