اُردو پوائنٹ پکوان

ناشپاتی کی چٹنی


ناشپاتی دھو کر چھیل لیں
چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر دو کپ پانی میں خوب گلنے دیں
املی کو تین گھنٹے پہلے سے سر کے میں بھگو دیں
تمام مصالحہ بمع لہسن پیس کرناشپاتی میں ڈالیں
املی نچوڑ کر سرکہ بھی شامل کر دیں
چمچ چلائیں تاکہ لگ نہ جائے آنچ مدھم رکھیں کشمش ڈال دیں
چٹنی خوب گاڑی ہو جائے تو اتار کر محفوظ کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ