اُردو پوائنٹ پکوان

املی کی چٹنی


املی کو پانی میں بھگو دیں
بیج وغیرہ نکال کر املی کو چولہے پر چڑھا دیں
پھر نمک مرچ اور چینی وغیرہ بھی شامل کر دیں
چند ابال آنے پر جب گاڑھی ہونے لگے تو اتار لیں
کباب کے ساتھ کھانے کے لئے لذیذ چٹنی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ