اُردو پوائنٹ پکوان

املی کے چٹنی


املی کو بھگو دیں
پندرہ منٹ کے بعد اس کو صاف کر کے اس کے بیج نکال دیں اور اس میں نمک اور سرخ مرچ شامل کر کے باریک پیس لیں
پھر کشمش بھی شامل کر لیں
پیسنے کے بعد اس میں ذرا سا پانی ڈال کر اتارلیں اور حسب پسند بنا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ