اُردو پوائنٹ پکوان

فالسے کی چٹنی


فالسے دھو کر دیگچی میں ڈالیں
پانی اتنا ڈالیں کہ فالسے ڈوب جائیں
مدھم آنچ پر ڈھک کر پکائیں
اچھی طرح گل جائیں تو لکڑی کے چمچ سے خوب اچھی طرح گھوٹ لیں
موٹی چھلنی میں چھان کر نمک لال مرچ اور چینی ملا کر پکائیں
فرنی کی طرح گاڑھی ہو جائے تو اتار لیں ٹھنڈا کر کے محفوظ کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ