اُردو پوائنٹ پکوان

بھنے چنوں کی چٹنی


املی رات کو بھگو دیں
چنے بے حد باریک پیس کر چھان لیں
ٹماٹر ابال کر گلا لیں
پانی تھوڑا سا رکھیں
جتنی پتلی چٹنی بنانی ہو اسی لحاظ سے
ٹماٹر چھان لیں
باریک پسا ہوا زیرہ، نمک اور لال مرچ گھی میں بھون کر چنے بھول لیں
بقدر ضرورت پانی کا چھینٹا دیں
ٹماٹر اور املی کا پانی ڈال کر پکائیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں
تلی ہوئی چیزوں کے ساتھ مزہ دے گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ