اُردو پوائنٹ پکوان

آلوکی چٹنی


آلو چوں کو دھو کر اس کی ڈنڈیاں الگ کر کے انہیں ایک سوس پین میں ڈالیں
اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، چینی، ادرک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
جب آلو چے پھٹ جائیں اور آمیزہ یکجان ہو کر گاڑھا ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس شامل کر کے سوس پین کو چولہے سے اتار لیں
پیالے میں نکال کر چار مغز سے گارنش کر یں
مزیدار آلوچہ چٹنی تیار ہے
بطور سائیڈڈش کے دیگر ڈشز کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ