اُردو پوائنٹ پکوان

آلو بخارے کی چٹنی


رات بھر آلو بخارے بھگو کر اگلے دن دیگچی میں نمک ، مرچ اور چینی کے ساتھ پکائیں
پانی اتنا ہو کہ آلو بخارے ڈوب جائیں
پانی وہی استعمال کر یں
جس میں بھگوئے تھے
گاڑھے ہونے لگیں تو پستہ بادام دو دو ٹکڑے کر کے ڈال دیں
پھر سرکہ اور الائچی بھی ڈال دیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں
ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ