اُردو پوائنٹ پکوان

سرخ لوبیا اور چاول


چاول دھو لیں، لوبیا گلا لیں
15 منٹ بعد انہیں ایک بڑے برتن میں 10 منٹ کے لئے ابال لیں حتیٰ کہ گل جائیں
گرم تیل میں پیاز اور لہسن کو دو منٹ کے لئے پکائیں
پیازوں میں سرخ پسی ہوئی مرچ اور میدہ شامل کر کے مزید دو منٹ پکائیں
ٹماٹر پوری (گرائنڈ کئے ہوئے ٹماٹر) اور کٹے ہوئے ٹماٹر ملائیں
سرخ گلا ہوا لوبیا چھان کر سبزی میں ڈالیں
نمک اور مرچ ڈالیں اور سبز دھنیا چھڑکیں
ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ