اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی کی میٹھی ٹکیاں


اشیاء: مکئی کا آٹا آدھ کلو گڑ کی چاشنی حسب ضرورت سونف دو کھانے کے چمچے گھی حسب ذائقہ ترکیب: گڑ میں پانی ملا کر چاشنی تیار کر لیں۔ گرم چاشنی سے مکئی کا آٹا گوندھ لیا جائے۔ اس میں سونف شامل کر دیں۔ ہلکا گھی لگا کر ٹکیاں بنا لیں۔ سرخی مائل ہو جائیں تو اتار لیں۔ نوٹ:آنچ بہت تیز نہ رکھی جائے بلکہ درمیانی آنچ پر بنائی جائیں۔ سردیوں میں بچوں کے لئے بہت مفید ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ