اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ اور لوبیا


لوبیے کی پھلیاں اگر باریک ہوں تو کتر لیں ورنہ دانے نکال لیں
گھی میں پیاز، لہسن، ٹماٹر وغیرہ ڈال کر مصالحہ تیار کریں
اس میں قیمہ ڈال کر پکائیں
جب سرخ ہو جائے تو بھون لیں
بُھن جانے پر لوبیا ڈال دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ لوبیا گل جائے
جب پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
سبز مرچ اور دھنیا وغیرہ چھڑک کر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ