اُردو پوائنٹ پکوان

کالے چنے کی چاٹ


ایک کپ چنے ابلنے کیلئے دیگچی میں ہلکی آنچ پر چڑھا دیں
جب اچھی طرح گل جائیں تو پانی گرادیں
مزید پانی ڈالیں اور اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور املی کا گودا ڈال کر چولہے پہ رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہوجائے
چنے اتار کر ٹھنڈے ہونے کیلئے رکھ دیں
ٹھنڈے ہونے پر ان میں ، نمک ، لیموں کا رس ڈالیں، ٹماٹر اور پیاز باریک کاٹ کر ڈالیں
سیاہ مرچ اور چاٹ مصالحہ پاؤڈر چھڑکیں اور پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ