اُردو پوائنٹ پکوان

ہریسہ


چاول اور دلیہ مکس کر کے دو پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر گلا لیں
گوشت میں مونگ کی دال، لہسن، کٹے ہوئے پیاز، دھنیا نمک اور لال مرچ ڈال کر گلا لیں
5-3 منٹ تک سب چیزوں کو بغیر گھی کے بھون لیں
گوشت اور چاول کے آمیزہ کو گرائنڈ کر لیں
آمیزے کو ڈش میں ڈالیں اور اس پر ادرک، سبز مرچیں اور گرم مصالحہ ڈالیں
گھی کو اچھی طرح گرم کر یں اور تڑکہ لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ