اُردو پوائنٹ پکوان

افغانی چنے پلاﺅ


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز‘کالی مرچیں‘دارچینی‘لونگیں‘اور الائچیاں بھونیں
 پھر علاوہ چنے اور چاول باقی اجزاءڈالیں
اس میں چنے اور پانی ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں پھر چاول شامل کریں
جب خشک ہوجائے تو دم پر رکھ دیں
مزیدار پلاﺅ پیاز پیاز اور کشمش سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ