اُردو پوائنٹ پکوان

آلو چنے کا سالن


اشیاء: آلو ابلے ہوئے آٹھ عدد ابلے کا بلی چنے ایک کپ چاٹ مصالحہ ایک چمچ ادرک کتری ہوئی ایک چمچ ہری مرچ کتری ہوئی ایک چمچ ہرا دھنیا کترا ہوا ایک چمچ لیموں کا جوس دو چمچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: آلو ؤں کو آدھا کاٹ کر بیچ میں سے گودا نکال لیں۔ کابلی چنوں، چاٹ مصالحہ ، ادرک ، ہری مرچوں، ہرا دھنیا، لیموں کا جوس اور نمک کو مکس کر لیں۔ اس مکسچر کو آلوؤں کے بیچ میں بھر دیں۔ آلو کے دونوں حصے جوڑ کر ان کو دھاگے کی مدد سے باندھ دیں اور اوون میں بیک کر یں۔ ہلکا سا سرخ کر کے نکال لیں۔ ہموار ڈش میں نکال کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ