اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری چنا پلاو


ایک مکسر میں آم کا اچار بلینڈ کریں اور اس کی رف سی پیسٹ بنا لیں۔
ایک جانب رکھ دیں
چاول صاف کریں ا ور دھوئیں
10 منٹ تک چاول بھگوئے رکھیں
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
2 ،1/2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں
ایک پریش ککر میں گھی گرم کریں
گھی میں سونف۔ رائی۔ میتھی۔ کلونجی۔ موٹی۔ الائچی۔ زیرہ اور ہینگ شامل کریں
جب یہ چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
ادرک۔ لہسن پیسٹ۔ کابلی چنے۔ہلدی۔ مرچ۔ پنجابی۔ گرم مسالہ۔ نمک شامل کریں
تیار کردہ آم کے اچار کی پیسٹ بھی شامل کریں
2 منٹ تک بھونیں
چاول شامل کریں اور مزید 2 منٹ تک بھونیں
گرم پانی شامل کریں اور 2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں
ڈھکن کھولنے سے قبل گیس خارج کریں
ہلکے پھلکے انداز سے ایک کانٹے کے ساتھ چاولوں کے دانے الگ الگ کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ