اُردو پوائنٹ پکوان

زعفرانی ہانڈی پلاوٴ


سب سے پہلے چاول صاف کرکے آدھے گھنٹے کے لیے بھگودیں
اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے پیاز سنہری کریں
آدھی پیاز نکال لیں، پھر اس میں چکن، لہسن، ادرک اور تمام اجزاء ڈال کر بھونیں
بعد میں دو گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں
چکن گلنے کے بعد چاول ڈالیں، پانی خشک ہونے کے بعد دَم پر رکھ دیں
زعفران کو تھوڑے سے پانی میں بھگودیں
سب سے آخر میں جاوتری، جائفل، زعفران اور تلی ہوئی پیاز اوپر ڈالیں
حسب پسند خشک میوہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
مزیدار پلاوٴ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ