اُردو پوائنٹ پکوان

ٹرکش پلاؤ


انڈوں کو پھینٹ کر نمک اور کٹی لال مرچ ڈالیں اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں پھلا کر ڈال دیں ۔
جب آملیٹ تیار ہونے پر آجائے تو اس پر چلی ساس لگا کر فولڈ کرلیں اور چھوٹے چھوٹے رول کاٹ کر رکھ لیں۔
پھیلے ہوئے پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
پھر اس میں جھینگے اور چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی چکن ڈال کر فرائی کرلیں ۔
پھر اس میں کیچپ ،سویا ساس، چلی ساس ،نمک اور تمام کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر مکس کریں۔
آخر میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر ملائیں اور پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ