اُردو پوائنٹ پکوان

سبزیوں کا پلاؤ


چاول صاف کر کے بھگو دیں
سبزیاں صاف کر کے کاٹ لیں
آدھا گھی کڑ کڑا کر سبزیاں بادامی تل لیں
یہ تلی ہوئی سبزیاں علیحدہ رکھ لیں
اب باقی گھی میں پیاز کے لچھے بادامی کر یں
انہیں ادرک، لہسن پیس کر زیرہ، الائچی، ثابت مرچیں، نمک، مرچ، تل خشخاش بھی ڈال دیں ساتھ دہی ڈال دیں
پانی خشک ہونے پر سبزیاں ڈال کر بھونیں
ایک کنی رکھ کر چاول ابال لیں
اب دیگچی میں پہلے چاولوں کی تہہ جمائیں
پھر سبزیوں کی اس طرح تین چار تہیں جما دیں
اوپر ہرا دھنیا مرچ ڈالیں اور دم دے دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ