اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی پلاؤ


چاول دھو کر آدھے گھنٹے کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
تیل گرم کریں اور دو منٹ کے لئے زیرہ کے بیچ بھون لیں
کری پتہ، الائچی اور لونگ شامل کر کے مزید دو منٹ تک فرائی کریں
پیاز شامل کریں اور ہلکے سنہری کرلیں
گاجریں شامل کریں اور چار منٹ تک پکائیں
چاولوں کا پانی نکال کر انہیں مٹر، مکئی اور کیثو کے ساتھ پین میں ڈالیں اور 5 منٹ کے لئے بھون لیں
پانی اور مصالحے شامل کریں اور 15 منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر رکھیں یہاں تک کہ سارا پانی چاولوں میں جذب ہو جائے
10-8 منٹ کے لئے چاولوں کو دم پہ رکھیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ