اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن زعفرانی پلاؤ


گوشت میں تھوڑا پانی، الائچی، ثابت گرم مصالحہ، لہسن، ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر گوشت گلا لیں
گوشت الگ کر لیں اور یخنی الگ کر لیں
آدھی یخنی میں سپر کرنل باسمتی رائس سیفران میں نمک ڈال کر ابال لیں
ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی ڈالیں یخنی سے گوشت نکال کر ڈالیں فرائی کرلیں
بچی ہوئی بقیہ یخنی ڈالیں سپر کرنل باسمتی رائس سیفران، چینی، زعفران والا دودھ، جائفل، جاوتری ڈالیں مکس کر کے میوے اور ابال ہوا انڈا ڈالیں
دم پر رکھیں
کھویا چھڑک کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ