اُردو پوائنٹ پکوان

کشمیری پلاوٴ


دیگچی میں گوشت‘ ثابت دھنیا‘ سونف اور نمک ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چاولوں کے لیے یخنی بن جائے
درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو یخنی چنان کر بوٹیاں الگ نکال لیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کے کے دہی‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر ‘ سبز الائچی اور ناریل پاوٴڈر ڈال کر بھون لیں
یخنی اور چاول ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
خشک ہونے لگے تو 10-15منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ