اُردو پوائنٹ پکوان

دہی کا پلاؤ


ادرک لہسن پیس کر دہی میں ملا لیں اور ہری مرچ کاٹ کر اس میں حسب ضرورت نمک ملا کر یہ بھی دہی میں شامل کر لیں
کچھ دیر کے لئے رکھ دیں
پھر پیاز کو گھی میں بھون لیں
جب لال ہو جائے تو یہ پیاز گھی وغیرہ دہی میں ڈل دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ