اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر اور پالک کے پف


اشیاء: پالک 150گرام کاٹ کر ابالی ہوئی کاٹج چیر(پنیر) پونا کپ جائفل 1چائے کا چمچ کٹی ہوئی انڈے کی سفیدی 2عدد ترش پنیر 2کھانے کے چمچ کترا ہوا نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: 1۔اوون کو 425Fپر گرم کر کے چھ گہری ڈشوں کو تیل لگائیں۔ 2۔پیالے میں پالک اور کاٹج چیز کو مکس کریں اس میں جائفل اور حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں۔ 3۔پیالے میں انڈوں کی سفید ی کو ڈال کر خوب پھینٹیں۔ یہاں تک کہ وہ سخت چھاگ بن جائے۔دھات کے چنمچ سے پالک اور پنیر کے مرکب میں انڈے کی سفیدی کو خوب مکس کریں۔ 4۔آمیزے کو گہری ڈشوں میں منتقل کریں اور ترش پنیر چھڑک کر اوون میں رکھ دیں15سے 20منٹ بعد جب سنہری براؤن ہو جائیں تو نکال کر فوراََ پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 47کیلوریز چکنائی 1.32گرام جاذ ب چکنائی 0.52گرام کولیسٹرول 2.79ملی گرام فائبر 0.53گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ