اُردو پوائنٹ پکوان

پیکڈ سبزی پائی


دال اور مٹر دھو کر انہیں گرم پانی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تقریباً ایک گھنٹہ ڈھک کر گلا لیں
اوون کو 375درجہ حرارت پر گرم کر لیں
فرائینگ پین میں تھوڑا سا مکھن گرم کر یں اور اس میں پیاز، گاجر یں اور سبز مرچ ڈالیں
جب سبزی نرم ہو جائے تو اس میں دال اور مٹر میش کر کے ڈالیں
تمام مصالحے اور نمک مرچ ڈالیں اور آمیزے کو پانی ڈش میں منتقل کر یں
پانی پر ٹماٹروں کو ترتیب دیں
ٹاپنگ تیار کر یں:
مکھن گرم کر یں اور پیاز شامل کر کے انہیں نرم کر لیں
آلو میش کر یں اور ان میں پکے ہوئے پیاز، مکھن، دودھ اور کترا ہوا پنیر شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں
نمک مرچ ملائیں اور تمام اجزاء پائی پر پھیلا دیں
20منٹ تک بیک کر یں یا جب تک پائی براؤن ہو جائے
پائی کو ٹمیٹو سوس کے ساتھ استعمال کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ