اُردو پوائنٹ پکوان

کارن اور چیز پائی


اجزاء: دودھ دو پیالی میدہ ایک کھانے کا چمچ مکھن دو کھانے کے چمچ چیز(کترا ہوا) دو کھانے کے چمچ کشمیری مرچ(کٹی ہوئی)ایک پیالی پیاز(کٹا ہوا) آدھی پیالی مسٹرڈ سوس چوتھائی چائے کا چمچ سویٹ کا رن کریم ایک ٹن شارٹ کرسٹ سیٹری یا سموسے کی چوکور پٹیاں حسب ضرورت ترکیب: مکھن گرم کر کے آٹا بھون لیں۔ پھر آگ سے ہٹا کر اس میں دودھ شامل کر کے پیسٹ بنا لیں پھر ڈھک کر اسے آگ پر رکھ کر گاڑھا کر لیں۔ لکڑی کے چمچہ سے اچھی طرح مکس کر یں اور پنیر ڈالکر پکائیں۔ کشمیری مرچ، پیاز، نمک اور مسٹرڈ سوس شامل کریں۔ اور آمیزہ خشک کر لیں۔ سموسے کی پٹیاں بیکنگ شیٹ پر بچھائیں اور اس پر فلنگ ڈالیں۔ پٹیوں کو سیل کر یں اور 15منٹ کے لئے بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ