اُردو پوائنٹ پکوان

ایپل پائی


آٹے (میدہ ) اور نمک کو چھان لیں
مکھن شامل کر یں اور اتنا رگڑ یں کہ مرکب ڈبل روٹی کے چورے کی مانند ہو جائے
پانی تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کر یں کہ گُندھے ہوئے آٹے کی شکل اختیار کر لے
گُندھے ہوئے آٹے کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک حصے کو بیل کر پائی ٹرے میں رکھیں
برش سے تھوڑی سی انڈے کی سفیدی لگائیں
سیب چھیل لیں اور ان کے درمیان سے بیج نکال کر باریک سلائس کاٹ لیں
کٹے ہوئے سیبوں پر لیمن جوس اور چینی چھڑکیں
گُندے ہوئے آٹے کے دوسرے حصے کو بیل لیں
سیب کا مرکب پہلے بیلے ہوئے حصے پر پھیلائیں اور اس کے اوپر دوسرا حصہ ڈھانپ دیں
کناروں کو سختی سے دبائیں، باقی انڈے کی سفیدی برش سے لگائیں
پندرہ سے تیس منٹ تک کے لئے بیک کر یں
ایپل پائی کو کسٹرڈ کے ساتھ یخ بستہ یا گرم پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ