اُردو پوائنٹ پکوان

آلو پف


اجزاء: انڈے 2عدد کچے آلو آدھا کلو میدہ 3سپون ڈبل روٹی 6سپون بنک ،کالی مرچ حسب پسند طریقہ: آلو پیس کر ان میں نمک ،مرچ، میدہ اور انڈا ملا دیں۔فرائی پان میں پکڑوں کی طرح تیل یا گھی میں دیر تک تلیں ۔دونوں طرف سے سرخہونے پر نکال لیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ