اُردو پوائنٹ پکوان

رائس پڈنگ


اشیاء: چاول آدھا کپ دودھ ایک کپ انڈے کی سفیدی دوعدد ونیلا دانے آدھا چمچ شہد ڈھائی چمچ ونیلا ایسنس ایک چمچ جائفل پاؤڈر ایک چائیکا چمچ ترکیب: چاول کو اچھی طرح دھو لیں۔ اب چاول میں دودھ اور شہد ڈال کر پکائیں دودھ ابلنے لگے تو ونیلا کے دانے ڈال دیں۔ ڈھکن سے ڈھانپ کر ایک گھنٹہ تک پکائیں۔ آنچ ہلکی ہونی چاہیے۔ وقفے وقفے سے چمچ ہلاتے رہیں کہ محلول خشک ہو جائے۔ ونیلا ایسنس شامل کر یں۔ اب انڈے کی سفیدیوں کو پھینٹیں اور چاولوں پر ڈال دیں۔ اب اس آمیزے کو اوون ڈش میں ڈالیں اور جائفل چھڑک دیں اور بیک کر لیں۔ درجہ حرارت 400ڈگری فارن ہائیٹ ہونا چاہیے۔ پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر یں۔ سنہری رنگت ہونے پر نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ