اُردو پوائنٹ پکوان

پڈنگ ڈیلائٹ


سب سے پہلے پڈنگ کے پیکٹ پر لکھی ہوئی ترکیب کے مطابق پڈنگ تیار کریں۔
 اس میں حسب ضرورت چینی شامل کریں لیکن کیرامل (Caramael) ہر گز شامل نہ کریں۔
 اس کے بعد ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹنے کے بعد ان کے چار چار ٹکڑے کاٹیں اور سرونگ ڈش میں ترتیب سے سجا لیں۔
 جیسے ہی پڈنگ تیار ہو ،اسے سلائسز پر پھیلا کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
 تھوڑی سی چینی کو باریک پیس لیں اور کریم میں اچھی طرح مکس کر کے پڈنگ کے اوپر چاروں طرف ڈال دیں۔
 سرو کرنے سے پہلے پستے، بادام، اخروٹ اور کیرا مل“ سے گارنش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ