اُردو پوائنٹ پکوان

پائن ایپل ڈیزرٹ


انناس کے کچھ بڑے قتلے علیحدہ کر لیں اور کچھ کو باریک چو پ کرلیں ۔
کریم کو صاف خشک پیالے میں نکال کر فریز میں رکھ کر اچھی طرح ٹھنڈی کرلیں پھر اسے الیکٹرک بیٹر سے اچھی طرح پھینٹیں ۔
دہی اور کنڈیسنڈ ملک کو علیحدہ علیحدہ فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں پھر دہی میں کندیسنڈ ملک ملا کر پھینٹ لیں ۔
اس میں کریم اور چوپ انناس ڈال کر ہلکا سا پھینٹیں۔
آخر میں دو کھانے کے چمچ گرم پانی میں جیلا ٹن کو پگھلا کر اس مکسچر میں اچھی طرح ملا کر اسے فریج میں رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ