اُردو پوائنٹ پکوان

پھلوں کی پڈنگ


اشیاء: خشک میوہ جات دوتہائی (پونے سے تھوڑاکم)کپ سیب کاجوس دوتہائی (پونے سے تھوڑاکم)کپ براؤن بریڈ 115گرام چھوٹے چھوٹے ٹکڑے گرم مسالہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ کیلا عدد بڑا سلائس بنا لیں سکمڈملک دوتہائی (پونے سے تھوڑاکم)کپ شکر 1 کھانے کا چمچ دہی حسب ضرورت پیش کرنے کے لئے ترکیب: 1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کر لیں خشک میوے ایک پین میں رکھیں اور سیب کا جوس ڈال کر ابال لیں ۔ 2۔برتن آگ سے اتار لیں اور اس میں براؤن بریڈ کے ٹکڑے گرم مسالہ اور کیلے کے سلا ئس ڈال کرمکس کر لیں سارے آمیزے کو اوون پر وف ڈش میں ڈالیں اوپر سے دووھ ڈال دیں ۔ 3۔شکر سارے آمیزے پر چھڑ کیں ۔ اور 25۔30منٹ تک بیک کریں ۔ جب گولڈبراؤن ہو جائے تو دہی کے ساتھ گرما گرم پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی کیلوریز چکنائی گرام جاذب چکنائی گرام کولیسٹرول ملی گرام فائبر گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ