اُردو پوائنٹ پکوان

پھلوں کی نمکین پڈنگ


سوائے خشک پھلوں کے تمام چیزوں کو اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں
پھر کرنٹ بادام پستہ، اخروٹ، مونگ پھلی کوٹ کر ڈالیں
پڈنگ بنانے کیلئے ایسا برتن استعمال کر یں
جس کا ڈھکنا سختی سے بند ہو جائے
ککر میں تیار کر یں
آمیزہ ڈالنے سے پہلے برتن پر چکنائی اچھی طرح مل دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ