اُردو پوائنٹ پکوان

نٹی پائن ایپل پڈنگ


دودھ اور چینی کو گرم کر یں
کسٹرڈ پاؤڈر کو تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں گھول لیں
گرم دودھ میں شامل کر یں اور کسٹرڈ گاڑھا ہونے تک پکائیں
چولہے سے اتار یں اور ٹھنڈا ہونے کیلئے ایک طرف رکھ دیں
کسٹرڈ میں ایسنس اور تھوڑا ساخشک میوہ شامل کر یں
آدھے کسٹرڈ کو شیشے کے سرونگ باؤل میں پھیلائیں
کسٹرڈ پر آدھے انناس کے ٹکڑے اور خشک میوہ چھڑکیں
بقیہ کسٹرڈ پھیلائیں
پسے ہوئے خشک میوے اور انناس کے ٹکڑوں سے سجائیں
پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ