اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن کسٹرڈ پڈنگ


پہلے لیموں کا چھلکا پانی میں گلا کر نکال لیں
اب اسے مکھن اور دودھ میں ڈالیں
ڈبل روٹی کے ٹکڑے ایک برتن میں ڈال کر یہ دودھ ان پر ڈال دیں
آدھ گھنٹہ بعد کسٹرڈ کی طرح پکائیں
چاہیں تو پکنے کے بعد لیموں کا چھلکا نکال دیں
ٹھنڈا ہونے پر اس کسٹرڈ کو سانچے میں ڈال کر اوپر جام پھیلا دیں
اس کے اوپر ایک انڈے کی سفیدی کو 4 منٹ پھینٹ کر ایک تہہ جما دیں
پہلے سے گرم اوون میں رکھ کر بیک کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ